Notification texts go here Contact Us Buy Now!

Technocare APK Download

Technocare APK, frp bypass, remove google account manager,remove pass,unlock frp,block

 Technocare APK Download

Today

آج کے دور میں پورے دنیا میں جو کہ موبائل کے استعمال نے لوگوں کا بازار میں ایک ہجوم بنا رکھا ہے۔آج کل دکانوں اور مارکیٹوں میں چھوٹا بڑا جو بھی ہے Androidکا استعمال کرتا ہے اور Androidموبائل کے استعمال کو جانتا ہے آج کے دور میں Androidموبائل کا استعمال بہت عام ہوتا جارہا ہے اور ہر کوئی Androidموبائل کو استعمال کرتا ہے ۔

 

FRP

FRPدراصل موبائل کو ری سیٹ کو ہونے کے بعد ایک پروٹیکٹشن ہے  جو کہ ایک طاقتور سیکیورٹی کے حامل  ہے جو آپ کے Android ڈیوائس کی حفاظت کرتا ہے۔ زیادہ تر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو کھولنے کیلئے آپ کو گوگول کی اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے Android ڈیوائسز نے اس سکیورٹی سسٹم کو گوگول کے حوالے کردیا ہے۔ اسی وجہ سے گوگل نے ایک حفاظت کرنے کیلئے ایک پروگرام کو تیار کیا ہے جسے FRPکے نام سے جانا جاتا ہے یا    FRP فیکٹری ری سیٹ پروٹیکشن کہا جاتا ہے تاکہ ڈیوائس کے گم یا چوری ہونے کی صور میں اس ڈیوائس کی حفاظت کی جا سکے۔ جب آپ ایک نیا موبائل کسی دکان سے سے خرید تے ہیں تو آپ کو ایک گوگل اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور وہ اکاونٹ آپ کے موبائل کی حفاظت کرتا ہے۔

 

Frp Lock

جب آپ اپنے ڈیوائس میں ایک گوگل اکاونٹ ڈال لیتے ہیں ۔

یا آپ اس اس ڈیوائس میں ایک نیا اکاونٹ بنا کر اوپن کرتے ہیں تو وہ آپ کے موبائل ڈیوائس کا FR Lock بن جاتا ہے۔

 

گوگل آکاؤنٹ

گوگل اکاؤنٹ اوپن کرنے کیلئے آپ کے پاس Google Account کا نام اور اس کا پاس ورڈ معلوم ہونا چاہئے ۔اگر آپ کو Google Accountاور پاس ورڈ کے بارے جانکاری نہیں ہے تو آپ اس موبائل کے کھول نہیں سکتے۔

 

ری سیٹ

اگر کسی وجہ سے آپ اپنا موبائل ری سیٹ کرتے ہیں یا سافٹ ویئر کرتے ہیں ۔ توآپ کواپنے موبائل کا Google Accountیاد رکھنا چاہئے کیونکہ اس کے بغیر آپ کا موبائل نہیں کھولے گا۔لیکن اس میں آپ کو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔اس کا بھی حل موجود ہے۔

چوری کیا گیا موبائل ڈیوایس

آگر آپ اس  سائٹ میں دیئے گئے فائل کا استعمال کر کے چوری ،یا گمشدہ موبائل کو انلا ک کرنے کی کوشش کرینگے تویہ ایل لیگل ہوگا اس کا ذمہ دار نہیں ہونگے۔

 

فائل

فائل کا لنک آپ کو نیچے مل جائےگا وہاں پر جاکر آپ فائل کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

 

Technocare Apk File

Technocare apkفائل دراصل ایک بہت اچھا اور عمدہ Apps ہے جب آپ کبھی اپنے موبائل کو ری سیٹ کرتے ہیں اور وہ آپ سے Google Accountمانگ رہا ہو۔ اور آپ اپنا نام اور پاس ورڈ بھول گئے ہیں۔ تو اس دوران آپ اپنا technocare فائل کا استعمال کر کے Google bypassکر سکتے ہیں بنا کسی سائن کئے ۔تو آپ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے موبائل ڈیوائس کے Google security کو ختم کریں۔

 

 

  Technocare Features

اس Appsکے استعمال کیلئے آپ کو ایک دوسرا Appsجو کہ Apex Luncherکے نام سے جانا جاتا ہے۔ آپ نے Apex Luncherکو ڈاون لوڈ کرنا ہوگا۔

Technocare کے استعمال پر کوئی قید نہیں ہے۔

Technocareمیں عمر کی کوئی قید نہیں چھوٹا ،بڑا ہر کوئی اس کو استعمال کر سکتا ہے۔

اس کے ذریعے آپ نہایت آسانی کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

 

Post a Comment

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.